نئے انتظامی یونٹس کا قیام اولین ترجیح

 نئے انتظامی یونٹس کا قیام اولین ترجیح

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شہری سندھ کی محرومیوں کا خاتمہ، نئے انتظامی یونٹس کا قیام اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پارٹی کی اولین ترجیحات ہیں۔۔۔

 انہوں نے تمام اراکین پارلیمنٹ اور تنظیمی شعبوں کو گلی محلوں کی سطح پر متحرک ہونے کی ہدایت بھی کر دی، ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں اعلیٰ سیاسی و انتظامی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ عوامی امانت کے ایک ایک روپے کا شفاف اور مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...