کاغان کے پہاڑوں پر فباری سردی کی شدت میں اضافہ

کاغان کے پہاڑوں پر فباری   سردی کی شدت میں اضافہ

سوات(آئی این پی )وادی کاغان میں برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔۔۔

 بابوسر ٹاپ پر تقریبا 3 انچ جبکہ لولوسر جھیل اور دیگر بالائی مقامات پر 2 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، برفباری کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ،بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے ، مقامی آبادی نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے جبکہ سیاحوں کو بھی سرد موسم کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...