آزادی اظہارکے مخالف نہیں

آزادی اظہارکے مخالف نہیں

کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔

 جہاں شہریوں کو اظہارِ رائے سمیت وسیع آئینی حقوق حاصل ہیں،ہم آزادیٔ اظہارِ رائے کے مخالف نہیں۔ سندھ حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے ہیں اور حقِ معلومات کمیشن بھی قائم کیا ہے ، جہاں ہر شہری کو مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کے لیے حکومت تیار ہے ۔اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر نے کہا کہ جب کسی کے پاس دلیل نہیں ہوتی تو وہ منفی مہمات اور پروپیگنڈے کا سہارا لیتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...