خواتین پر تشدد کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری

خواتین پر تشدد کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری

اسلام آباد (نامہ نگار) خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

 خواتین کو بااختیار بنانا ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ، ہر عورت اور ہر بچی کو تحفظ، وقار اور مساوی مواقع کے ساتھ زندگی گزارنے کا پورا حق حاصل ہونا چاہیے ۔ انہوں نے یہ بات خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن اور 16 روزہ مہم کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...