مریم کیساتھ آئندہ ہفتے لندن کا دورہ
لندن (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف آئندہ ہفتے لندن کا نجی دورہ کرینگے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز اور میاں نواز شریف لندن میں چار سے پانچ روز قیام کرینگے ، اس دوران میاں نواز شریف معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے ۔لندن سے پاکستان واپسی پر وزیراعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments