مریم نواز سے اختلافات کی تردید

مریم نواز سے اختلافات کی تردید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے اختلافات کی تردید کردی۔

سرگودھا میں صحافی کے صلح سے متعلق سوال پر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مریم نواز ان کی لیڈر ہیں۔ وہ مریم نواز کے کارکن ہیں، ان کی مریم نواز سے کبھی لڑائی ہوئی ہی نہیں تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...