لاہور میں دفعہ 144 میں مزید 3 روز کی توسیع

لاہور میں دفعہ 144 میں  مزید 3 روز کی توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں دفعہ 144 میں مزید 3 روز کی توسیع کر دی گئی ہے ،جو 27سے 29 نومبر تک نافذ رہے گی۔

ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا،5یا اس سے زائد افراد کے اجتماع،جلسے، جلوس، ریلی، دھرنے اور مظاہرے پر پابندی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...