سینیٹ کمیٹی قومی غذائی تحفظ و تحقیق کا اجلاس بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد(نامہ نگار)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق کا اجلاس وزارت کے سیکرٹری کی عدم شرکت پر بغیر کسی کارروائی ملتوی کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا وزارت کے سیکرٹری بیرون ملک روس کے دورے پر ہیں جبکہ وزیراعظم کے ساتھ بھی میری میٹنگ طے ہے، اس لیے اجلاس ملتوی کرکے آئندہ ہفتے کیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments