سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس :یوکی بھمبری اور البانو اولیویٹی مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

 سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس :یوکی بھمبری اور  البانو اولیویٹی مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

سٹٹ گارٹ(سپورٹس ڈیسک ) بھارت کے ٹینس کھلاڑی یوکی بھمبری اور ان کے فرانسیسی جوڑی دار البانو اولیویٹی اے ٹی پی سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ۔۔۔

مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ تھیو اریبیگی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار ساڈیو ڈومبیا پر مشتمل فرانسیسی جوڑی مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں