انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کا پہلا فیز جاری

 انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ  کیمپ کا پہلا فیز جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)پی سی بی کے زیر اہتمام میں انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کا پہلا فیز جاری ہے ، دوسرے روز انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں کیمپ میں کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا، واضح رہے پہلے فیز میں 30 کرکٹرز شریک ہیں۔

پی سی بی کے زیر اہتمام میں انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کا پہلا فیز جاری ہے ، دوسرے روز انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں کیمپ میں کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا، واضح رہے پہلے فیز میں 30 کرکٹرز شریک ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں