انگلینڈ،بھارت کا آج تیسرا ٹیسٹ

انگلینڈ،بھارت کا آج تیسرا ٹیسٹ

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج سے 14 جولائی تک لندن کے مشہور کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز میں 1-1 سے برابر ہے ۔

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج سے 14 جولائی تک لندن کے مشہور کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز میں 1-1 سے برابر ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں