نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن و پی او ایف کے زیراہتمام نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد واہ کینٹ کے سپورٹس جمنازیم میں کیا گیا۔۔۔
جس میں 200 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ میں میزبان اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، پی او اے ، آرمی، واپڈا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شریک ہوئے ۔