بابر اعظم کے شاہین کیخلاف 5 گیندوں پر 21 رنز، ویڈیو وائرل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء سے قبل انٹرا اسکواڈ پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف 5 گیندوں پر 21 رنز بنائے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء سے قبل انٹرا اسکواڈ پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف 5 گیندوں پر 21 رنز بنائے۔ پاکستانی اسٹار بیٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران شاندار بیٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔