والی بال کنفیڈریشن کپ ڈراز کا اعلان

والی بال کنفیڈریشن کپ ڈراز کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پہلے ایشین والی بال کنفیڈریشن مینز کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔

اس ایونٹ کو بھارت کے شہر احمد آباد میں 20 سے 28 جون تک کھیلی جانے والی عالمی چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائر کی حیثیت حاصل ہے ۔پاکستان کو پول بی میں رکھا گیا ہے۔ ،قطر کوریا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور عمان بھی اس پول کا حصہ ہوں گی۔پول اے میں میزبان بھارت، آسٹریلیا،بحرین، چائنیز تائیپے ، کاغستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں