چھٹی ایشین بیچ گیمز کا کل سے آغاز پاکستان چھ کھیلوں میں حصہ لے گا

چھٹی ایشین بیچ گیمز کا کل سے آغاز  پاکستان چھ کھیلوں میں حصہ لے گا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چھٹی ایشین بیچ گیمز کا آغازکل سے ہوگا جس میں پاکستان ایتھلیٹکس، ہینڈ بال، جو جِتسو، کبڈی، ٹرائیتھلون اور ریسلنگ کے مقابلوں میں حصہ لے گا۔

 پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود کے مطابق چین کے شہر سانیا میں ہونیوالی بیچ گیمز میں پاکستانی دستہ 40کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں