جیمی اوورٹن کی گیند لگنے سے تلک ور ما کی گھڑی ٹوٹ گئی

جیمی اوورٹن کی گیند لگنے سے  تلک ور ما کی گھڑی ٹوٹ گئی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کے انگلش فاسٹ بولر جیمی اوورٹن کی تیز گیند کی بدولت تلک ورما کا بڑا نقصان ہوگیا ۔

اوورٹن کی تیز رفتار گیند کو بھارتی بیٹر تلک ورما نے سکوپ کرنے کی کوشش کی لیکن گیند بیٹ کے بجائے ان کی کلائی پر بندھی گھڑی پر لگی جس سے وہ ٹوٹ گئی۔ گھڑی کی مالیت تقریبا 28 ہزار بھارتی روپے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں