نیشنل چیمپئنز کپ فائنل 14 ہزار تماشائی ملتان سٹیڈیم پہنچے

نیشنل چیمپئنز کپ فائنل  14 ہزار تماشائی ملتان سٹیڈیم پہنچے

ملتان (سپورٹس رپورٹر) ملتان سٹیڈیم میں کرکٹ کا جنون، 14 ہزار سے زائد تماشائی پہنچ گئے۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان گرینز اور پاکستان گولڈ کے درمیان نیشنل چیمپئنز کپ کے فائنل میں شائقینِ کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا۔ میچ دیکھنے کے لیے ملتان اور گردونواح سے شہریوں کی بڑی تعداد سٹیڈیم پہنچی ،سٹیڈیم میں 14 ہزار سے زائد تماشائی موجود تھے، شہریوں کی بڑی تعداد نے سٹیڈیم کا رخ کرکے قومی کرکٹرز کو سپورٹ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...