سر پر چوٹ، جارجیا وول ویمنز بگ بیش لیگ کے بقیہ میچز سے باہر

سر پر چوٹ، جارجیا وول ویمنز بگ  بیش لیگ کے بقیہ میچز سے باہر

ہوبارٹ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر جارجیا وول سر پر چوٹ لگنے کے باعث ویمنز بگ بیش لیگ 2026 کے بقیہ 2 لیگ میچز سے۔۔

 باہر ہوگئی ہیں، جس سے سڈنی تھنڈر کی پلے آف مرحلے تک رسائی کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے ۔ جارجیا کو ہریکینز کے خلاف میچ کے دوران باؤنڈری کے قریب ساتھی کھلاڑی جیما بارسبی سے ٹکرانے کے نتیجے میں سر پر چوٹ لگی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...