آئی ایل ٹی 20:ایم آئی ایمریٹس نے ابوظہبی کو 36 رنز سے ہرادیا
ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک )آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 میں ایم آئی ایمریٹس نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 36 رنز سے شکست دے دی۔
ایم آئی ایمریٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 207 رنز بنائے ،شیرفین ردرفورڈ نے 18 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا سکی، علیشان شرافو اور معین علی نے 36، 36 رنز بنائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments