روہت شرما آئی پی ایل کیلئے دوبارہ ممبئی انڈینز کے کپتان مقرر
ممبئی (سپورٹس ڈیسک )آئی پی ایل 2027 کے لئے ممبئی انڈینز نے روہت شرما کو دوبارہ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا،روہت شرما تین سال بعد ایک بار پھر ممبئی انڈینز کی قیادت سنبھالیں گے۔۔۔
انہیں 2024 میں کپتانی سے ہٹا کر ہردیک پانڈیا کو ذمہ داری سونپی گئی تھی۔اطلاعات کے مطابق ممبئی انڈینز نے کپتانی کی تبدیلی سے قبل ہردیک پانڈیا کو پنجاب کنگز کے ساتھ ٹریڈ کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر ارشدیپ سنگھ کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments