فیصل آباد: گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی میں نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے ۔ متاثرہ شہری چاند کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی میں نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے ۔ متاثرہ شہری چاند کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔