ٹھیکریوالا:3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، تفتیش شروع
ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا) تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا سب انسپکٹر افضال احمد کھرل نے چند روز قبل۔۔۔
چک نمبر 273 ج ب مالاں کے قریب اسلحے کے زور پر اشفاق اور الیاس نامی شہریوں سے موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہونے والے تین رکنی گینگ کے ملزمان انیس، جاوید اور عصمت کو جدید تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments