بھوآنہ میں دو موٹر سائیکلوں کا تصادم، 2افراد زخمی

بھوآنہ میں دو موٹر سائیکلوں  کا تصادم، 2افراد زخمی

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھوآنہ کے علاقے لاری اڈا کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

 زخمیوں میں 50 سالہ محمد یوسف اور 31 سالہ محمد سرفراز شامل ہیں، جو محلہ سعید آباد کے رہائشی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے ایک زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ دوسرے کو مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...