چنیوٹ پولیس کی کارروائی 3 منشیات فروش گرفتار

چنیوٹ پولیس کی کارروائی  3 منشیات فروش گرفتار

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر عمران خان نے اے ایس آئی غلام قمبر۔۔

اے ایس آئی عمر حیات اور اے ایس آئی محمد اشرف کے ہمراہ مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ڈھائی کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...