گھر میں داخل ہو کر شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

گھر میں داخل ہو کر شادی شدہ  خاتون سے مبینہ زیادتی

گوجرہ (نمائندہ دنیا) گھر میں داخل ہو کر شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چک نمبر 360 ج ب کی رہائشی نور بی بی نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس کی 26 سالہ بہو نصرت بی بی گھر میں موجود تھی کہ اسی گاؤں کا محمد موسیٰ گھر میں داخل ہو گیا اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے لگا۔ شور سن کر اہل دیہہ جمع ہو گئے تو ملزم انہیں آتا دیکھ کر فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...