لوڈر رکشے کے ٹول بکس سے 5لاکھ روپے چوری

لوڈر رکشے کے ٹول بکس  سے 5لاکھ روپے چوری

ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چک نمبر 67 ج ب سدھار، ملان پور روڈ پر واقع مدنی ٹریڈرز کے مالک محمد ارشد کے بیٹے کے لوڈر رکشے کے ٹول بکس سے پانچ لاکھ روپے چوری ہوگئے ۔ پولیس کو فوٹیج موصول ہوگئی ہے ، جس کی مدد سے ملزموں کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چک نمبر 67 ج ب سدھار، ملان پور روڈ پر واقع مدنی ٹریڈرز کے مالک محمد ارشد کے بیٹے کے لوڈر رکشے کے ٹول بکس سے پانچ لاکھ روپے چوری ہوگئے ۔  پولیس کو فوٹیج موصول ہوگئی ہے ، جس کی مدد سے ملزموں کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...