غیر ملکی ٹی وی چینل پر جوا کھیلنے والے 2 افراد گرفتار

غیر ملکی ٹی وی چینل پر جوا  کھیلنے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کھیلنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کھیلنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...