مہنگے داموں ایل پی جی فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے مختلف دکانوں کی جانچ پڑتال کی۔
اس دوران ایک دکاندار کو مقررہ نرخ سے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرتے ہوئے پایا گیا۔ اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments