مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک سڑک پر کھڑا ہونے سے ٹریفک حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک سڑک پر کھڑا ہونے سے ٹریفک حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...