ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹرک ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور مین روڈ پر الٹی سمت میں ٹرک چلا رہا تھا، جس سے ٹریفک حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور مین روڈ پر الٹی سمت میں ٹرک چلا رہا تھا، جس سے ٹریفک حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments