مارکیٹ میں خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں حسن نامی شہری مارکیٹ میں خریداری کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال کر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں حسن نامی شہری مارکیٹ میں خریداری کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال کر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments