گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری  فلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کی۔ اس دوران ایک دکان پر گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو پکڑ لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کی۔ اس دوران ایک دکان پر گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو پکڑ لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...