رشتہ دیکھنے آئے نوسربازوں نے 15 تولے طلائی زیورات ہتھیا لئے
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )رشتہ دیکھنے آئے نوسربازوں نے طلائی زیورات ہتھیا لئے ۔
موضع دھیرکے کے صغیر نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکے بھانجے کارشتہ دیکھنے کیلئے دلیرخان ’اسلم اور نامعلوم آگئے اور نوسر بازی کرکے ان کے گھرسے 15تولے طلائی زیورات ہتھیاکرلے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔