جامعہ گجرات کے زیر اہتمام امتحانات کا آ غاز 12مئی سے ہوگا

جامعہ گجرات کے زیر اہتمام  امتحانات کا آ غاز 12مئی سے ہوگا

گجرات(سٹی رپورٹر )جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس و کامرس پارٹ سیکنڈ و فرسٹ کے سالانہ امتحانات 2026 کا آغاز 12مئی سے ہو گا۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق امتحانات کے انعقاد کیلئے ڈیٹ شیٹ کا اجرا کرتے ہوئے امتحانی سنٹروں کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری سالانہ امتحانات کیلئے مختلف اضلاع میں امتحانی سنٹرقائم کر د ئیے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں