ڈی سی کا مختلف علاقوں کا دورہ ، ناقص صفائی بھاری جرمانوں کے احکامات

ڈی سی کا مختلف علاقوں کا دورہ ، ناقص  صفائی بھاری جرمانوں کے احکامات

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے جی ٹی روڈ، کنگنی والا پل، کشمیر روڈ، کچا ایمن آباد روڈ، پیپلز کالونی، بہاری کالونی، پسرور روڈ، کمشنر روڈ اور دیگر علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔

 ڈپٹی کمشنر نے کنگنی والا بائی پاس فلائی اوور کا بھی دورہ کیا ، ناقص صفائی پر انہوں نے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ستھرا پنجاب حکام کو بھاری جرمانہ عائد کرنے جبکہ کنٹریکٹر کو فوری طور پر صفائی کے معیار میں بہتری لانے کے احکامات جاری کئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں