بجلی چوری کرتے 3افرا دپکڑے گئے

بجلی چوری کرتے 3افرا دپکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرتے 3افراد پکڑے گئے ۔

 واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او رمضان کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے گوناعور کے عارف، تمبولی کے آفتاب اور شیرگڑھ کے احمد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...