ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )ناجائز اسلحہ سمیت ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت ارتالی ورکاں چوک سے رمضان سکنہ بھاکرانوالی سے ناجائز اسلحہ30بور پسٹل 4گولیاں برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
ناجائز اسلحہ سمیت ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت ارتالی ورکاں چوک سے رمضان سکنہ بھاکرانوالی سے ناجائز اسلحہ30بور پسٹل 4گولیاں برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments