ڈاکوئوں نے باپ بیٹے کو لوٹ لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈاکوؤں نے باپ بیٹے کو لوٹ لیا۔ نواحی گاؤں شادی خان والا کے ظہور الٰہی اور اُس کے بیٹے سے دو ڈاکو کھوتڑے چوک کے نزدیک 15ہزار روپے ، دو موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔
ڈاکوؤں نے باپ بیٹے کو لوٹ لیا۔ نواحی گاؤں شادی خان والا کے ظہور الٰہی اور اُس کے بیٹے سے دو ڈاکو کھوتڑے چوک کے نزدیک 15ہزار روپے ، دو موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments