ڈسکہ میں 240روپے کلو فروخت
موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ شہر اورنواح میں دودھ 240 روپے اور دہی 250سے 260روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے د کانداروں نے اشیا خورد ونوش کی من مانی قیمتیں مقرر کرلیں ۔
ڈسکہ شہر اورنواح میں دودھ 240 روپے اور دہی 250سے 260روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے د کانداروں نے اشیا خورد ونوش کی من مانی قیمتیں مقرر کرلیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments