کامونکے :مختلف واقعات میں طالبعلم سمیت2افراد اغوا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )مختلف واقعات میں طالبعلم سمیت2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
ڈھلانوالی کے طالبعلم ریحان کو سکول جاتے ہوئے جبکہ محلہ حیدری کے ذہنی معذور ایم آر کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments