کامونکے :حادثے میں جاں بحق سکول ٹرپ بس کا ڈرائیور سپرد خاک

کامونکے :حادثے میں جاں بحق  سکول ٹرپ بس کا ڈرائیور سپرد خاک

کامونکے (تحصیل رپورٹر )مری سے واپسی پر سکول ٹرپ بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کو آبائی گاؤں کوٹلی نواب میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

چڈیالہ خورد کے نجی سکول کی ٹرپ بس منگل کی رات مری سے واپس آتے ہوئے شوالہ کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ڈرائیور تنویر شاہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...