انتقال پر ملال
ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )ہمایوں ندیم گجر آٹوز والے کے والد معراج دین وفات پاگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کی شخصیات سمیت شہریوں کی کثیر تعادادشریک تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments