اشتہاری کو فرار کرانے کی کوشش ، پو لیس پر فائرنگ

اشتہاری کو فرار کرانے کی کوشش ، پو لیس پر فائرنگ

منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )اشتہاری ملزموں کو فرارکر انے او رپولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے پر 6خواتین سمیت 10افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پولیس نے اشتہاری ملزموں حنان اور طلحہ کی گرفتاری کیلئے مرہانہ میں چھاپہ ماراتو اقبال ‘ زاہدہ ‘ ناہید‘ معافیہ‘ عائشہ ‘ ربیعہ اور نیشا نے شور مچا دیا ، پولیس پر فائرنگ بھی کی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...