تحصیل کچہری نوشہرہ ورکاں کے 11سال مکمل ہونے پر تقریب
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )تحصیل کچہری نوشہرہ ورکاں کے باقاعدہ قیام کے 11سال مکمل ہونے پر جوڈیشل کمپلیکس کے بار روم میں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی۔
جس میں صدر بار رائے اظہر امتیاز کھرل، جنرل سیکرٹری حافظ سہیل رسول گجر، سابق صدر بار چودھری عاقل ڈھڈی، سابق جنرل سیکرٹری فخر ریاض ورک، چودھری محمد سرفراز المعروف سردار خاں ورک، تنویر اعظم دھاریوال سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments