پاکستان ،بنگلہ دیش میں تجارت بڑھانے کی گنجائش :ہائی کمشنر
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر ایم ڈی اقبال حسین خان نے ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔
ایکسپورٹرز کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے بتایا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک ارب ڈالر کی باہمی تجارت میں کئی گنا اضافے کی گنجائش موجود ہے ۔اس موقع پرسینئر نائب صد ر چیمبر آف کامرس اسد نصیر ملک نے سپاس نامہ پیش کیا اور سیالکوٹ میں تیار کردہ عالمی معیار کی مصنوعات بارے بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments