ضمنی الیکشن نے حکومتی مقبولیت کا پول کھول دیا:ڈاکٹر عبید
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر عبید اللہ گوہر نے کہا ہے۔
کہ علامہ اقبال اور سیدمودودی کی فکر میں مماثلت ہے دونوں نے مسلمانوں کی فکری تربیت اور اسلامی تشخص کے تحفظ پر زور دیا فکر اقبال کو عملی طور پر قومی پالیسی میں شامل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ الیکشن نے حکومتی مقبولیت کا پول کھول دیا تمام حکومتی وسائل وزرا ممبران اسمبلی کی کوششوں کے باوجود 15فیصد ووٹ پڑے کامیاب امیدوار نے 7فیصد ووٹ لئے جس طرح پولیس اور دیگر ادارے استعمال ہوئے عوام کے سامنے عیاں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments