تتلے عالی:طلبا وطالبات کے درمیان تقریری اور سوال جواب کا مقابلہ

تتلے عالی:طلبا وطالبات کے درمیان  تقریری اور سوال جواب کا مقابلہ

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی کے تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے درمیان تقریری اور سوال جواب کا مقابلہ، انعامات بھی تقسیم کئے گئے ۔

تتلے عالی کے مقامی این جی اوز اور سوشل میڈیا کی جانب سے مقامی میرج ہال میں14نجی سکولوں کے طلبا وطالبات کے درمیان حمد باری تعالیٰ،نعت سول مقبول، تقریری اور سوال جواب کا مقابلہ ہوا،ٹیبلو شو بھی پیش کیا گیا جس میں اول دوم اور سوئم آنے والے طلبا وطالبات کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ بھی د ئیے گئے ۔ مہمان خصوصی ظہیر احمد سیکھوصدر پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن،راجہ ذوالفقار ،چیئرمین پریس کلب حاجی جاور اقبال،صدر پریس کلب حاجی محمد سرفراز،جنرل سیکرٹری راؤ نعیم احمد خاں ودیگر تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...