حافظ آباد:اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے سکولوں میں درس وتدریس کا جائزہ

حافظ آباد:اسسٹنٹ کمشنر کی جانب  سے سکولوں میں درس وتدریس کا جائزہ

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد نرجس خاتون جعفری نے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا اور وہاں درس و تدریس اور صفائی کے انتظامات،سٹاف کی حاضری کا جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کالیکی،گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کالیکی منڈی،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مد ہریانوالہ سمیت دیگر دیہی علاقوں کے سکولوں کا دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنر نے طلبہ سے تعلیمی صورتحال، کلاس ورک ،ہوم ورک اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...