حافظ آباد:حویلی کی چھت گر گئی ، 2خواتین شدید زخمی

حافظ آباد:حویلی کی چھت گر گئی ، 2خواتین شدید زخمی

حافظ آباد(نامہ نگا ر ،نمائندہ دنیا )تحصیل پنڈی بھٹیاں کے گاؤں کسیسے میں حویلی کی چھت پر اچانک گر گئی۔

 چھت کے اوپر اپلے بناتی دو خواتین گر کر زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ حادثے میں زخمی 24سالہ مہوش رانی اور 27سالہ سحرش رانی کو ٹانگوں میں فریکچر کے باعث ٹراما سنٹر حافظ آباد منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...