چکوال میں غیر قانونی مقیم افغانوں کیخلاف آپریشن کا مطالبہ
ڈھڈیال (نمائندہ دنیا) ضلع چکوال میں غیر قانونی مقیم افغان تارکین وطن کی بیدخلی کے خلاف آپریشن پھر سست روی کا شکار ہو گیا۔
عوامی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی افغان مہاجرین کی بیدخلی کیلئے مؤثر آپریشن کیا جائے۔